10 Minutes Recipe | Egg And Patato Recipes | Crispy And Tasty Potato Recipe | BaBa Food RRC


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

For Business Inquiries ⬇⬇⬇⬇⬇⬇ babafoodrrcbusiness@gmail.com. Instagram Baba Food RRC: انسٹاگرام لنک بابافوڈ⬇⬇⬇⬇⬇ …

44 replies
  1. Bangkok Junkie
    Bangkok Junkie says:

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ،
    برادر میں آلو کے فرائز(potato fries) کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں ۔ برائے مہربانی کیا آپ مجھے اس کے فلیورز مصالحے مثلا بار بی کیو، تکہ، ریڈ چلی، چٹ پٹا، لیمن چار، گرین چلی، چکن، چیز، گارلک، بٹر چیز، بٹر گارلک مصالحے کی ریسیپی بتا دیجئے، اگر آپ فرائز کے ساس کی ریسیپی بھی سکھا دیں، تو میں کام شروع کر سکوں گا ۔ بہت شکریہ ۔

    Reply
  2. Masood Ahmed
    Masood Ahmed says:

    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
    ماشااللہ الحمداللہ جزاک اللہ تعالی خیر۔ بہت خوب جناب

    Reply
  3. Zainab Islamic TV
    Zainab Islamic TV says:

    آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا میری غریب بندی کی زندگی بدل جائے گی اللہ آپ کو خوشیاں دے اللہ تعالی آپ کے والدین کی زندگی لمبی عطا فرمائے آمین🤲

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *