The Most Simple & Perfect Recipe of Hunter Beef by MHK | Hunter Beef without Salt Peter (KalmiShora)


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

Hunter Beef (ہنٹر بیف) was initially used to preserve meat for a longer period but now it has become a very popular snack …

28 replies
  1. @mrsimran1638
    @mrsimran1638 says:

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں نے اپ کے بتائے ہوئے طریقے سے اس کو بنانا شروع کیا جب دیگچے میں ڈالا تو شروع میں اپ نے کہا تھا کہ انچ کو تیز تا میڈیم رکھنا ہے میں نے ایسا ہی کیا چند منٹوں میں ہی سارا پانی خشک ہو گیا اور جلنا شروع ہو گیا جس سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ شروع سے ہی آنچ کو اہستہ ہی رکھا جائے۔۔۔ میں اپنا یہ تجربہ لوگوں کے ساتھ اس لئے شیئر کر رہی ہوں کہ اگر کوئی یہ ڈش پکانا چاہتا ہے تو اس کا بھلا ہو جائے

    Reply
  2. @mrsimran1638
    @mrsimran1638 says:

    AssalamuAlaykum
    Jazakillah for sharing a wonderful recipe
    اپ نے کہا کہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا تو میں نے اپ کے لئے دعا بھی کی ہے بس افسوس ہے تو اس بات کا کہ اپ کی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بہت میوزک چل رہا ہے اور میوزک سننا حرام ہے ۔۔۔ مجھے ویڈیو دیکھتے ہوئے چونکہ اپ کی اواز بھی سننا تھی اس لئے میں اواز بھی بند نہیں کر سکی اس لیئے مجھے ساتھ ساتھ استغفراللہ استغفراللہ پڑھنا پڑا تاکہ اس میوزک کا اثر نہ ہو۔۔ اپ کے لئے میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ براہ مہربانی ائندہ جب بھی اپ ویڈیو لانچ کریں اس کے بیک گراؤنڈ میں میوزک نہ ڈالیں اگر ضرور ہی کچھ ڈالنا ہے تو نشید ڈال لیں
    اللہ تعالی اپ کو برکتوں سے مالامال فرمائیں

    Reply
  3. @sonielizabeth3061
    @sonielizabeth3061 says:

    Bahut hi acchi lagi aapki recipe. Aage se hum isi tarike se banayenge. Butcher se salt meat kharidte hain to kaafi mehnga padta hai. Vajib bhi hai, kyunki kalmi shora, nimbu, garam masala etc istemal kiye jate hain. Ye aasan tarika hai, waqt bhi zyada nhi lagta, itne masale bhi nhi lagta aur kalmi shora mushqil se milta hai. Ghar me hamesha sirka & namak to rehta hi hai aur bas thoda waqt aur halki mehnat hi karni padti hai. Lekin zaika zyada accha lagega kyunki mehnat apni thi. Shukriya 🙏 aapne aasan tarika sujhaya. Umeed hai zaika bhi khaas hi hoga.

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *