MILKSHAKE RECIPE | CADBURY DAIRY MILK SHAKE | CHOCOLATE MILK SHAKE | BABA FOOD RRC


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

… Recipes | Healthy Breakfast | Dinner Ideas | Healthy Meals | Healthy Recipes | Who Want To Eat Street Food | Quick And Easy | ansari recipes | Mirchi | Instant …

45 replies
  1. Village life in punjab Pakistan گاؤں کی زندگی
    Village life in punjab Pakistan گاؤں کی زندگی says:

    یاالله تیری شان بہت بلند ہے اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھردے یامولا کریم انکی خطاؤں کو معاف فرما . انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما.! آمین

    Reply
  2. Ayesha kuri
    Ayesha kuri says:

    یا اللہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا ہے آج شب برات کے صدقے کے ان کی تمام پریشانیوں کو دور فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما آمین💖🤲

    Reply
  3. ahlehadees youth Force hazro
    ahlehadees youth Force hazro says:

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں ضلع اٹک سے ہوں میں نے الحمدللہ آپکےچینل کو دیکھ کراپنا دال چاول کا کام شروع کیا ہے بازار میں میری کپڑے کی دکان ہے جس کے سامنے میں نے الحمدللہ کام شروع کیا ہے ہمارے علاقے میں یہ دال چاول کام اس سے پہلے نہیں تھا آج پہلا دن تھا اللہ تعالیٰ نے بڑی برکتوں سے نوازا ہے آپکا شکریہ ادا کرنا تھا اللہ تعالیٰ آپ کو بھی برکتوں سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *