Garlic Breakfast Recipe by MrDesi | Yummy and Tasty Recipe | Quick & Easy Recipe


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

Garlic Breakfast Recipe by MrDesi | Yummy and Tasty Recipe | Quick & Easy Recipe Official Website —- https://drmrdesi.com/ For …

17 replies
  1. abushama azmi
    abushama azmi says:

    اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
    میں اس وقت پندرہ سولہ برس کا تھا اور پہلی مرتبہ ولایت جا رھا تھا۔ جہاز میں میری برابر کی نشست پر ایک مولانا براجمان تھے وہ خاصے معصوم سے تھے۔
    میں نے دریافت کیا، "کیوں چچا جان آپ کس سلسلے میں انگلستان جا رھے ھیں؟
    تو کہنے لگے بیٹا میں کافروں کو مسلمان کرنے جا رھا ھُوں
    میں نے پوچھا ، آپ کو انگریزی آتی ھے؟
    کہنے لگےِ”نہیں آتی“ ، جس کو مسلمان ھونا ھو گا اُسے خود بخود میری زبان سمجھ آجائے گی.
    ھم کراچی سے تہران ، قاھرہ ، ایتھنز رُکتے روم پہنچے ایئرلائن کی طرف سےاعلان کیا گیا کہ مسافر حضرات ایئرپورٹ کے ریستوران میں اپنی مرضی کا کھانا تناول فرمائیں بل کمپنی کے ذمہ ھو گا.
    ریستوران میں بیٹھے تو میں نے ایک چکن روسٹ کا آرڈر دیا۔
    آپ کیا کھائیں گے؟ میں نے اپنے ھمسفر چچا جان سے پوچھا تو انہوں نے کہا, اُس گوری لڑکی سے کہو کہ میرے لیے اُبلی ھوئی سبزیاں لے آئے کیونکہ گوشت تو یہاں حلال نہیں ھو گا,
    میں نے بھی بُھوک کی وجہ سے اِس طرف دھیان نہیں دیا تھا بہرحال خُوشبودار مُرغ کے گرد انڈے اور آلو کے قتلے اور سلاد وغیرہ بہار دِکھا رھے تھے جب کہ گوری لڑکی نے ایک پلیٹ مولانا کے آگے رکھ دی جس میں ایک اُبلی گاجر اور دو ابلے آلو پڑے تھے.
    سفری چچا جان نے گاجر کھانے کی کوشش کی مگر میرے روسٹ سے ان کی نظریں نہ ھٹتیں تھیں۔
    بالآخر انہوں نے گرجدار آواز میں کہا، برخودار اس گوری ھوٹل والی زنانی سے کہو میرے لیے بھی یہی مُرغ لے آئے یہ شکل سے حلال لگ رھا ھے–

    Reply
  2. Riasat Ali
    Riasat Ali says:

    اسلام علیکم بھائی جان کیا یہ واقعی م جوڑوں کی آواز کیکیے مفید ہ اور ٹائمنگ کو بڑھاتا ہ پلیز شؤر کر دیں ایک بر

    Reply
  3. khaleeq khan
    khaleeq khan says:

    Fake tot ka math bolna aap Jo bolraina one mint ka andar hota faida sub kamjori khatam cure hojai tho teek hai aisa hota nahi magar aap log paisa ka na na ka liya yeh sab baton khel hai jhoot bol kar paisa math kamau thodi Sharma Karo Mara based jawab Dena hai yeh jawab denge jhoota video load karke paisa kamai hai.

    Reply
  4. Fatima Shahzadi
    Fatima Shahzadi says:

    یاالہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کی تمام پریشانیوں کو دور فرما اور انکی تمام جائز خواہشات کو پوری فرما اور انکے ماں باپ کو لمبی زندگی دیدے۔ آمین.🤲

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *