Dimagh kharab kar dya es bande ne 🤬 sara mod khrab kar dya


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

46 replies
  1. ALYAS VLOG
    ALYAS VLOG says:

    Pak village Vlogs bro💕
    :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
    میں بھی Vlog بناتا ہوں پر میرا کوئی VLOG نہیں ☹️ دیکھتا بہت محنت کرتا ہوں پلیز بھائی میری مدد کریں پلیز پلیز پلیز 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی دے %🤲

    Reply
  2. LAIBA VLOGS 786
    LAIBA VLOGS 786 says:

    Apka ek second Lagna hai our Mujhe garib ki zindagi badal jaani hai Allah apko tamam khusshiyan naseeb Karen apke maa baap ka says ap per hamesha salamat rahe Allah apke maa baap ko lambi seat wali zindagi ata farma Ameen 🇩🇿🙏

    Reply
  3. shinjini1
    shinjini1 says:

    Aap loag dono bohoat arrogant aur angry hoa gayea hoa. Paisa YouTuber ki kamai aatea sea hi. Aapka gussa dekhnea vlog nahi dekhte hai. Calm down be kind and don’t be arrogant and angry.

    Reply
  4. Urooj Gillani
    Urooj Gillani says:

    Hahaha ap to bilkol Meray Abu jasi batain kar rahay Hain car chalatay waqt. Abu bhi boht chekhtay Hain galiyon ma ky ye Kya hai ganda hai ASA hai wasa hai car ki jagah nhi 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    Reply
  5. village life official
    village life official says:

    بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
    یا اللّٰہﷻ 1k سبکرب تک پہنچ نے میں کامیابی عطا فرما ساتھ دینے والوں کی ہر امید پوری فرما آمین❤ تمام مسلمان بھائی اور بہنوں سے گزارش ہےکیوں کہ یہ آپ لوگوں کی ہی تعاون سے ہو سکتا ہے کردو دوستوں

    Reply
  6. Imran Alam
    Imran Alam says:

    ممجھے خود بہت برا لگ رھا ھے کہ مجھے اتنے سخت الفاظ استعمال کرنے پڑ رھے ھیں۔ لیکن دوست یہ میری مجبوری ھے کیونکہ تمہاری حرکتیں ھی ایسی ھیں۔ بات بات پہ اور اکثر تھمب نیلز thumb nails میں تم جھوٹ جو اتنا زیادہ بولتے ھو۔ اِن جھوٹے سچے تھمب نیلز کے ساتھ جتنے سبسکرائبر تمہارے بننے تھے ۔ وہ بن چکے ۔ جتنا تمہارا تھوڑا سا وزن تھا۔ اس سے بہت زیادہ تمہیں اللّٰہ پاک نے نواز دیا ھے۔ تمہاری اوقات سے تو بہت زیادہ ھے یہ۔ بہرحال جتنی ترقی تم نے کرنی تھی ۔وہ تم کر چکے۔ اب آہستہ آہستہ تم پیچھے کی طرف ھی جاوٴ گے ان شاء اللّٰہ۔ اس کی وجہ یہ کہ یہ مفت کی ترقی، پیسہ اور عزت۔ جو تمہیں ملی تھی وہ تم سے ھضم نہیں ھوئی میرے بھائی۔ اب جو تمہارے اندر غرور آیا ھے۔ جو بات بات پہ تم شکایتی ٹٹوال بن گئے ھو اور جو تمہاری گردن میں سریا آ گیا ھے۔ یہ سب غرور اللّٰہ پاک کو پسند نہیں ھے میرے بھائی۔ اب بھی تم بچ سکتے ھو اگر سمجھ جاوٴ تو۔ میں تو صرف دعا ہی کر سکتا ھو ں میرے بھائی ۔ اللّٰہ پاک ہدایت دے۔ دنیا اور آخرت میں کامیابی صرف اسے ملتی ھے۔ کہ جس کے اندر عاجزی ھو۔ صبر ھو ۔ توکل ھو۔ اگر یہ چیزیں تمہارے اندر آ جائیں تو بچت ھو سکتی ھے۔ ورنہ تو میرے بھائی صرف تباھی اور ذلت ھی ملتی ھے۔میں اب بھی تمہارے لئے دعا گو ھوں کہ اللّٰہ پاک تمہیں ہدایت عطا فرمائے اور تم محفوظ رھو۔ دوسری صورت میں تو بے شمار مثالیں تمہارے اور ہمارے سامنے ھیں۔ بچت صرف عاجزی اور صبر میں ہی ھے میرے دوست۔ اللّٰہ آپ کی اور ھم سب کی حفاظت فرمائے ۔ اٰمین

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *