Anda Maghaz Masala Recipe | Quick & Healthy Recipes | Masala TV
For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com
Subscribe To Masala TV Recipes YouTube Channel! https://bit.ly/MasalaTV Here is another easy and delicious recipe that you …
WOW
آپ کھانا سیکھاتی ہیں بہت اچھی بات ہے۔ خاص طور پر روائیتی کھانے جو آجکل اپنی اصل شکل خاصیت چھوڑ چکے اور ا سکے لیئے زمہ دار ریڈی میڈ مصالحہ جات ہیں ۔ دال میں چکن کیوب 🙄 مجھے شکایت ہے کہ نیوٹریش اور اجزاء کے مزاج کو دھیان میں نہیں رکھا جاتا ۔ بھیجہ اور انڈا کا کیا توازن ہے؟ آپ یقین کریں کہ میں نے خود TABBA heart institute میں 12 سالہ بچی کو ہارٹ اٹیک کا مریض دیکھا ہے ۔ جتنے بھی Organs ہیں سب بہت ہائ کولیسٹرول والے ہوتے ہیں اور گرم بھی ۔ انڈا کی زردی ہائ کولیسٹرول ہے۔ گرم ہے تاثیر میں ۔ میری درخواست ہے کہ جب آپ ہماری نئی نسل کو سکھا رہی ہیں تو صحتمند کھانے کا رجحان پیدا کیجئے ۔ انڈیا میں اب کھانے کا رجحان ہیلتھ کی طرف ہوگیا ہے اور ہم ابھی تک وہ احساس ہی پیدا نہیں کر رہے ۔ رحم کریں نئ نسل پر۔
The ingredients are very fresh and the food looks really delicious!!!~~~~~~