Ranjha Gosht Recipe | BBQ Mutton Ranjha Gosht | How To Make Mutton Ranjha Gosht | BaBa Food RRC


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

Asslam-o-Alaikum Dosto Aj me ap k lye laya hun Eid Special Mutton Ranjha Gosht Recipe. Mutton chops | Mutton Chop Recipe | Mutton chops recipe Pakistani …

38 replies
  1. Gull Hameed Shmily
    Gull Hameed Shmily says:

    Baba food rrc ye recipe nhi hai hum banaty hain ye recipe ap ne jis tariqa se banaya hai ap ne ghost ko black kar diya hai es ko 2 ghanty k liye rakhna parta hai koi side change nhi hoti hai

    Reply
  2. Infomatic world
    Infomatic world says:

    یا اللہ پاک مجھے سپورٹ کرنے والوں کو اس مبارک ماہ کے صدقے مدینہ پاک کی زیارت نصیب فرمانا ان کی ہر خواہش پوری کرنا ان کو ہمیشہ خوش رکھنا آ مین😢🤲,,,

    Reply
  3. 97 UPDATES BHAKKAR
    97 UPDATES BHAKKAR says:

    آپ کی معلومات میں اضافہ کر دوں رانجھا گوشت ضلع بھکر کی تحصیل کلورکوٹ کے شہر جنڈانوالا میں بنتا ہے اس کو رانجھا گوشت اس لیئے کہتے ہیں کہ اس گوشت کو بنانے والے کا نام رانجھا تھا اس کی وفات کے بعد اس کے بیٹوں نے یہ کام جاری رکھا اور آج تک مرحوم رانجھا کے نام سے دنیا بھر میں رانجھا گوشت کے نام سے مشہور ہے روڈی شہر میں رانجھا مرحوم کی بیٹی کی شادی ہوئ تو اس نے روڈی پر یہ گوشت بنانا شروع کر دیا
    پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے محمد ثناء اللہ خان مستی خیل کا شہر بھی جنڈانوالہ ہے امید کرتا ہوں آپ اپنی اگلی ویڈیو میں مرحوم رانجھا کو اس کا کریڈٹ دیں گے 50سال سے زیادہ عرصہ تک انہوں نے خود تیار کیا اب اس کے بیٹے اس کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں ان کا کوئی فارم نہیں ہے یہ بکر منڈیوں پر جا کر خود خریداری کرتے ہیں اور پاکستان بھر سے لوگ جنڈانوالا سپیشل کھانے کیلئے آتے ہیں لوگ گوشت کیلئے 3گھنٹےپہلے آرڈر دیتے ہیں 3گھنٹے سے پہلے کسی کو گوشت نہیں دیا جاتا
    مزید معلومات اگر درکار ہوں تو ان کے نمبر 0453440750 پر رابطہ کر سکتے ہیں آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میرے پاس معلومات کہاں سے آئیں تو بتاتا چلوں کہ میرا تعلق بھی رانجھا کے شہر جنڈانوالا سے ہے اور میرے گھر سے ان کے گھر کا فاصلہ صرف 300 میٹر ہے

    Reply
  4. guriya ky Vlog
    guriya ky Vlog says:

    جو پیاری آنکھیں اس کمینٹ کو پڑھ رہی ہیں اللّٰلہ اسکی فیملی کو ہمیشہ اسکے سر پے سلامت رکھے ❤۔
    اور پیارے بھائیوں اور بیہنوں میرے چینل پر بھی آئو۔….❤️

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *