Packing Zoey's & Ana's Lunchbox! 5 Minute Chicken Nuggets Recipe in Urdu Hindi – RKK


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

Packing Zoey’s & Ana’s Lunchbox! 5 Minute Chicken Nuggets Recipe in Urdu Hindi – RKK Ye hai meri recipe 5 minute all natural …

34 replies
  1. Allah Ke Bande
    Allah Ke Bande says:

    السلام علیکم
    باجی آپ کیسی ھیں ماشاءاللہ آپ کی ویڈیو ہمیں بہت پسند ہیں اور آپ کا کھانا لاجواب باجی کچھ گزارش کرنا چاہتے ہیں ہم دراصل ہم انڈیا ممبئی سے ہیں ہمارے ابو نہیں ھیں ہمارے بھائی اور امی ہیں ہم لوگ بہت پریشان ہیں ہمارا اپنا گھر نہیں ہیں ہم لوگ کیراے کے گھر میں رہتے ہیں ہمارے بھائی ابلا ہوا انڈا بیچتے ہیں لوگ ڈاؤن کی وجہ سے ہمارا سارا ڈیپاوزٹ ختم ہو گیا گھر کا خرچہ بھی نہیں نکلتا ہیں خیر آپ کو الله نے اتنا نوازا ماشاءاللہ ❤️ اور عطا کرے اگر ہو سکے تو ہمارے گھر کے لئے کچھ مدد کر دو تاکہ ہم کیراے کے گھر میں رہے سکے مہربانی ہو گی آپ کی باجی اور آپ کا احسان ہو گا ہم پر آپ بہت اچھی ھیں اس لیے آپ کو بتا رہے ہیں ہم تینوں بھائی بہن ابو کے جانے کے بعد پڑھائی بھی نہیں کر پائے اس لیے ابلا ہوا انڈا بیچتے ہیں اس میں کچھ نہیں ملتا ہیں خیر باجی الله آپ کو سلامت رکھے آپ کی ہر خواہش پوری کریں آپ کو اور کامیابی عطا کرے آمین آپ کی عمر درازی کریں آپ کا دامن خوشیوں سے آباد رہے آمین
    جزاک اللہ ❤️😭

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply to Allah Ke Bande Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *