HYDRABADI TAHARI RECIPE | ALOO KI TAHARI | POTATO RICE RECIPE | ALOO PULAO RECIPE


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

alookitahari #hyderabadialookitahari #alootahari ALOO TAHARI RECIPE is a rice preparation consist of Potatoes, Rice, and …

29 replies
  1. gold one
    gold one says:

    السلام علیکم ۔۔ کچھ باتیں سن لیں ۔ سرسوں کے تیل کے سراسر فائدے ہیں ۔ بس ایک عرض کر دوں کہ سرسوں کا تیل کبھی جمتا نہیں ہے ۔ آپ جتنا بھی تیل کھائیں گے وہ جسم میں یا تو استعمال ہو جائے گا یا پھر خارج ۔ دوسرا سرسوں کا کچا تیل براہ راست بھی استعمال ہو سکتا ہے ۔ مگر ایک ہیک سی آ سکتی ہے ۔ اس ہیک کو ناپسند کرنے والے ایسا کریں کہ لہسن کی دو سے تین تریاں 3 یا 4 لیٹر تیل میں فرائی کر لیں،اتنا کہ لہسن بالکل جل جائے ۔ اب جلا لہسن نکال کر تیل محفوظ کر لیں اور جو کچھ بھی پکائیں یا فرائی آئٹم ہو ،بلاشبہ استعمال کریں۔ ہیک بالکل نہیں ہو گی ۔ ویسے بھی ٹھنڈی تاثیر کے باعث سرسوں میں تلے سموسے پکوڑے وغیرہ کھانے سے معدہ ، سینہ کے جلن نہیں ہوا کرتی ۔

    Reply
  2. ZAIQA-ZABAN-E-SHEEREEN
    ZAIQA-ZABAN-E-SHEEREEN says:

    آپ کو ہاتھ سے کھانا پسند ہے،یہ سنت رسول ﷺ ہے
    اگر
    آپ یہ بھی بتا دیتے کہ ہاتھ سے کھانا سنتِ نبویﷺ ہے تو آپ کا ویڈیو صدقہء جاریہ ہو جاتا۰۰۰

    Reply
  3. IRFAN BUTT
    IRFAN BUTT says:

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔بھائی جان میرے اس کمنٹ کا قطعی یہ مقصد نہیں کہ آپ کی کریڈیبیلیٹی کوخدانخواستہ چیلنج کروں لیکن چونکہ میں بھی آپ کی طرح کھانے کا شوقین ھوں اور قدرے کوکنگ بھی کر ھی لیتا ھوں تو میرا خیال ھے کہ یہ آلو کا پلاؤ ھے کیونکہ تہری یا تہاری لہسن کے بغیر نہیں بنتی اور اس کا ذائقہ لہسن کے پانی کیوجہ سے بنتا ھے ۔۔۔

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *