Chicken Recipe | Delicious And Tasty Recipe | چکن کی مزیدار ریسپی بنانے کا طریقہ | Easy Recipes


For more great Instant Pot recipes, please visit InstantPotEasy.com

Chicken Recipe For Party dinner | Fiaz Ansari Food Secrets | Pakistani Street Food Recipe | Crispy | 30 Minutes Recipe | Quick …

20 replies
  1. Nausheen5
    Nausheen5 says:

    ایک اور طریقہ یہ ہے:
    1. ثابت کالی مرچ اور اس سے دگنی مقدار میں سفید زیرہ بہت اچھی طرح بھون کر کوٹ لیں۔
    2. پیاز کے لچھے تیل میں بھونیں اور اس میں لمبائی میں کٹی سبز مرچیں ملا لیں۔
    3. پیاز بھن جائے تو چکن اور پسا ادرک لہسن ڈال کر بھونیں پھر نمک، پھینٹا ہوا دہی اور کوٹا ہوا زیرہ اور سیاہ مرچ ملا کر بھونیں۔
    4. تھوڑی دیر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں کہ دہی اپنا پانی چھوڑ دے۔ پھر آنچ تیز کر کے بھون لیں اور پانی خشک کر لیں۔

    Reply

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *